76486 | ہبہ اور صدقہ کے مسائل | ہبہ کےمتفرق مسائل |
سوال
والدین نے نا بالغ بچی كے لیے سونا خریدا، ضرورت پڑنے پر بیچ كر صرف كرلیا، اب اس كے لیے دوبارہ سونا خریدنا والدین پر لازم ہے یا نہیں؟
o
اگر مالک بنانے کی نیت کر کے اپنی ملکیت سے نکال دیا ہو یا اسی کے لیے نیت کر کے خریدا ہو یا بچے کے مال سے خریدا ہو توان صورتوں میں دوبارہ خریدنا ضروری ہے، ورنہ ضروری نہیں۔
حوالہ جات
الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (5/ 689)
اتخذ لولده الصغير ثوبا يملكه وكذا الكبير بالتسليم بزازية.
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۱۸شعبان۱۴۴۳ھ
n
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |