021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تراویح میں قرآن سنانے یا سننے پر اجرت لینے کا حکم
76492نماز کا بیانتراویح کابیان

سوال

اگر كوئی حافظِ قرآن رمضان المبارك میں تراویح كے اندر قرآنِ كریم اس نیت سےسنے یا سنائے كہ ختم قرآن پر كچھ رقم مل جائے گی، اس كا شرعًا كیا حكم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

قرآن مجید کی تلاوت پر کچھ لینے کی نیت سے نماز تراویح میں قرآن مجید سنانا یا سنناممنوع و ناجائز ہے،اور ایسے امام کی اقتداء میں نماز مکروہ تحریمی ہے۔(احسن الفتاوی:ج۳،ص۵۱۱۱)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۰شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب