021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
موبائل سے سنا کر لقمہ دینامفسد نماز ہے۔
76494نماز کا بیانتراویح کابیان

سوال

ایك حافظ صاحب تراویح میں قرآنِ كریم سنا رہے ہیں، سامع بعض دفعہ دوگانے كی ابتدا میں شامل ہونے کی بجائے پیچھے بیٹھ كر موبائل پر دیكھ كر منزل سنتا رہتا ہے،اس كے پاس موبائل میں ایك سافٹ ویئر ہے، اس میں جس آیت پر بٹن دبایا جائے، تو وہ آیت پڑھنے لگتا ہے، تو امام جب غلطی كرنے لگتے ہیں تو سامع آیت پر موبائل كا بٹن دبا دیتا ہے اور موبائل وہ آیت پڑھ كر امام كو لقمہ دے دیتا ہے اور امام اسے قبول بھی كر لیتا ہے، اس كا كیا حكم ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تلقن من الخارج ہونے کی وجہ سے یہ عمل مفسد نماز ہے۔(احسن الفتاوی:ج۳،ص۵۲۴)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۰شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب