021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تراویح بیس رکعات ہونے پر اجماع ہے۔
76495نماز کا بیانتراویح کابیان

سوال

تراویح آٹھ ركعات ہے یا بیس ركعات؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تراویح کی رکعات بیس ہونے پر اجماع ہے،نیز تراویح کا بیس رکعات ہونااحادیث، آثار صحابہ اور فقہاءمذاہب اربعہ کی تصریحات سے ثابت ہے۔(تفصیل ودلائل کے لیےاحسن الفتاوی:ج۳،ص۵۲۷ پر رسالہ لمعات المصابیح فی رکعات التراویح ملاحظہ ہو۔)

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۰شعبان۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب