76496 | نماز کا بیان | تراویح کابیان |
سوال
مسجد كی كئی منزلیں ہوں تو اس صورت میں ہر منزل كے اندر تراویح كی الگ جماعت كروانا جائز ہے یا نہیں؟
o
ایک مسجدمیں مختلف جماعتیں کرنا مکروہ ہے، یہ جماعت تراویح کو بھی شامل ہے، لہذا یہ بھی مکروہ ہے، خواہ ایک ہی منزل میں ہوں یا الگ الگ منزلوں میں ، خواہ ایک وقت میں ہوں یا الگ الگ اوقات میں۔ (احسن الفتاوی:ج۳،ص۵۲۶)
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۲۰شعبان۱۴۴۳ھ
n
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |