021-36880325,0321-2560445

5

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تراویح میں امام کا دوسری ركعت پر قعدہ بھول جانا
76506نماز کا بیانتراویح کابیان

سوال

تراویح میں امام صاحب دوسری ركعت پر قعدہ كرنا بھول گئے اورتیسری رکعت کےلیےکھڑے ہوکر چار ركعات مكمل پڑھ لیں، اب آیا دو ركعات جائز ہوئیں یا چار؟

o

ایسی صورت میں پہلی دو رکعت نفل اور دوسری دورکعات تراویح کی نماز شمار ہونگی۔(احسن الفتاوی حوالہ بالا)

حوالہ جات

۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۰شعبان۱۴۴۳ھ

n

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔