021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
خواتین کے لیےآن لائن پیسہ کمانا
76977جائز و ناجائزامور کا بیانخریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل

سوال

میرے والد صاحب بیمار ہیں، آمدنی کم ہے، اور اس میں حرام کی آمیزش بھی ہے تو کیا میرے لئے اپنے اخراجات حلال طریقے سے پورا کرنے کے لیے آنلائن پیسے کمانا جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

خواتین کے لیے مجبوری میں جبکہ ضروری اضراجات کے لیے دوسرامتبادل بندوبست نہ ہوسکے جائز ملازمت شرعی حدود میں رہ کرکرنا جائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۲۸ شوال ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب