021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
فیس بک پیج اور ٹیوب چینل کی آمدنی کا حکم
76979جائز و ناجائزامور کا بیانخریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل

سوال

کیا فیس بک پیج اور ٹیوب چینل سے آمدنی حاصل کرنا جائز ہے؟ واضح رہے کہ حال میں اشتہار جامعۃ الرشید کو یوٹیوب ویڈیوز میں دیکھا جارہاہے۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جائز پروگراموں پر مشتمل چینل کی آمدنی جائز ہے، بشرطیکہ ناجائز اشتہارات کو رو ک دیا جائے یا انکی صفائی کا عمل جاری رکھا جائے اور اس کے باوجود جو ناجائز اشتہارات چینل پر آجائیں اندازے سے ان کی بقدر رقم بلا نیت ثواب صدقہ کردی جائے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۲۸ شوال ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب