021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کپڑے تبدیل کرنے کے لیے معتکف کا نکلنا
76938روزے کا بیاناعتکاف کا بیان

سوال

كوئی معتكف شخص كپڑے تبدیل كرنے كی غرض سے غسل خانے میں چلا گیا اور كپڑےتبدیل كر لیے جب كہ غسل خانے، بیت الخلاء سے الگ ہوں، تو اس صورت میں اس كا اعتكاف ٹوٹے گا یا نہیں؟ اگر اعتكاف ٹوٹ گیا تو اس كی قضا كا كیا طریقہ ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مشہور مفتی بہ قول کے مطابق اعتکاف ٹوٹ چکا ہے ۔طریقہ قضاء پہلے(فتوی نمبر61/76847)میں لکھا جاچکا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 یکم ذیقعدہ۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب