76947 | روزے کا بیان | اعتکاف کا بیان |
سوال
وضو خانہ پر وضو سے قبل تھوڑی دیر کے لیے( بیٹھے بیٹھے یا کھڑے کھڑے)ٹھہر کر ہاتھ سے گھڑی نکال کریا کانوں سے ہینڈ فری ہٹاکر جیب میں رکھنا کیسا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جائز ہے۔(احسن الفتاوی:،ج۴،ص۵۱۸)
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
یکم ذیقعدہ۱۴۴۳ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |