77427 | زکوة کابیان | ان چیزوں کا بیان جن میں زکوة لازم ہوتی ہے اور جن میں نہیں ہوتی |
سوال
زکوةکے پیسوں سے مدرسہ کی بجلی کا بل اداکرنا جائز ہے یا نہیں ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
زکوة کی رقم سے بجلی کا بل ادا کرنا جائز نہیں ،البتہ جس مدرسہ میں مستحق زکوة طلبہ وطالبات زیر تعلیم ہوں اور مدرسہ میں عطیات کی رقم سے دیگر ضروریا ت پوری نہ ہورہی ہوں تو مذکورہ بالا دونوں صورتوں میں سے کوئی ایک صورت اختیار کی جاسکتی ہے ۔
حوالہ جات
.....
احسان اللہ شائق عفا اللہ عنہ
دارالافتاء جامعة الرشید کراچی
۲محرم الحرام ١۴۴۴ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | احسان اللہ شائق صاحب | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |