021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
چار بیٹوں اور دو بیٹیوں میں میراث کی تقسیم
77424میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

ہماری سگی نانی کی میراث میں ان کے سگے بیٹے اور بیٹیوں کا کتنا حصہ بنتا ہے،ان کے ورثہ میں چار بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں،جبکہ ان کے علاوہ ایک سوتیلا بیٹا اور دو سوتیلی بیٹیاں بھی ہیں اور نانا کا انتقال نانی سے پہلے ہوگیا تھا۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

وفات کے وقت جو سونا،چاندی،نقدی،جائیداد یا ان کے علاوہ جو بھی چھوٹا بڑا سامان آپ کی نانی کی ملکیت میں تھا سب ان کا ترکہ ہے  ،جس میں سے ٪20 ان کے چار بیٹوں میں سے ہر ایک کو ملے گا،جبکہ ٪10 ان کی ہر بیٹی کو ملے گا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

02/محرم1443ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب