021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مسلمان ہونے پر فخرکرنا
77416ایمان وعقائدایمان و عقائد کے متفرق مسائل

سوال

 کیا ہمیں مسلمان ہونے پر فخر ہونا چاہیے؟ اوراگر ہاں تو وہ کیا وجوہات ہیں جن پر ہمیں فخر کرنا چاہیے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

دین اسلام اور اس کا ہر حکم قابل فخر ہے،لیکن اس کومحض اللہ کا انعام،فضل واحسان سمجھے۔نیز فخر سے زیادہ دین کے احکام پر عمل ضروری ہے، عملی احکام کی ضروری تفصیلات پر توجہ دیں۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

یکم محرم۱۴۴۳ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین صاحب

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب