78206 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
سوال:اس کےعلاوہ بینک میں جورقم ہے،اسی طرح ایک جگہ سےکرایہ آتاہے،ان میں کس کس کاحصہ ہوگا؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
یہ تمام رقم میراث میں شمارہوگی،اورمیراث کےحصےکےمطابق اس رقم کوتقسیم کرنالازم ہوگا،کرایہ کو بھی میراث کےحصوں کےمطابق تقسیم کرنالازم ہوگا۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
20/ربیع الثانی 1444ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب |