021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
Study pool.comویب سائٹ کی کمائی
78271خرید و فروخت کے احکامخرید و فروخت کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

آپ سےسوال پوچھنا ہے کہ اس ویب سائٹ پرایک اکاؤنٹ بناکےاس پر اپنےکسی بھی مضمون پر نوٹس ڈال سکتے ہیں،اس کی انتظامیہ جن نوٹس کومنظور کرےگی تووہ ویب سائٹ پر آجائیں گے،وہاں سےجوبھی اس مضمون کودیکھےگا،شروع کےکچھ صفحات پڑھ سکےگا،مکمل مضمون حاصل کرنے کےلیےاس کواختیارہےکہ وہ اس کوخریدے،نوٹس کےمالک کودس ڈالرمل جائیں گےجب بھی کوئی اس کےنوٹس خریدےگا۔ ویب سائٹ اس پررقم چارج نہیں کرتی ۔ برائےمہربانی آپ رہنمائی فرمائیں کہ اس کی آمدن حلال ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جب اس ویب سائٹ پرنوٹس کو ڈاؤن لوڈ کرنے کی بھی سہولت فراہم کی جائے اور اس فراہمی پر رقم لی جائے تو یہ معاملہ عقد بیع ہونے کی وجہ سے جائز ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۲۶ربیع الثانی۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب