03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
موبائل ایپلیکیشن سے ملنے والا مفت انٹر نیٹ
78752جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

موبائل میں   ڈاؤن لوڈ کی جانے والی زونگ ایپلیکیشن میں ایک آپشن"ریوارڈز"کا ہوتا ہے،جس سے روزانہ مفت کچھ انٹر نیٹ ملتا ہے۔کیا یہ انٹر نیٹ استعمال کرنا جائز ہے ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

" زونگ اپلیکیشن‘‘  کے حوالے سے جو معلومات حاصل ہوئی ہیں، اس کے مطابق  اس ا      یپلیکیشن  میں" ڈیلی ریوارڈ ز  " کمپنی کی طرف سے تبرع  ہے ، لہذا اس کا استعمال  جائز ہے ۔البتہ  اگر بعد میں کمپنی  کی  طرف سے ایپلیکیشن   کی پالیسی میں کوئی تبدیلی کی جاتی ہے تو اس صورت میں حکم اس پالیسی کو دیکھ کرلگایا جائے گا۔

حوالہ جات

.....

محمد عمر الیاس

دارالافتاء جامعۃالرشید،کراچی

10 جمادی الثانی،1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد عمر بن محمد الیاس

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب