03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
وراثت کی تقسیم کس کس چیزمیں شمارہوگی ؟
78904میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

وراثت کس کس چیز میں شمار ہوگی ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

وراثت میں تمام چیزیں شامل ہوتی ہیں،کل ماترکہ المیت یعنی ہروہ چیزجومیت نےانتقال کےوقت  چھوڑی ہو،چاہےوہ مال ہو،پیسےہوں،جائیدادہو۔

حوالہ جات

"البحر الرائق شرح كنز الدقائق"25 / 17:

المراد من التركة ما تركه الميت خاليا عن تعلق حق الغير بعينه۔

محمدبن عبدالرحیم

دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی

16/جمادی الثانیہ    1444ھج

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمّد بن حضرت استاذ صاحب

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب