| 78915 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
سوال:والدہ کی وراثت (زمین )اگرتمام ورثہ میں سےکسی ایک کی اجازت سےبیچ دی جائےتوکیاوہ سب کی اجازت شمارہوگی ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
والدہ کی وراثت کو بیچنےکےلیےبھی تمام ورثہ کی اجازت ضروری ہوگی،کسی ایک وارث کی اجازت سب ورثہ کی طرف سےاجازت شمارنہیں ہوگی،ہاں اگردیگرورثہ بعدمیں راضی ہوگئےتووہ بعدکی اجازت بھی سابقہ اجازت شمارہوگی اوربیچنادرست ہوجائےگا۔
حوالہ جات
۔
محمدبن عبدالرحیم
دارالافتاءجامعۃ الرشیدکراچی
16/جمادی الثانیہ 1444ھج
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمّد بن حضرت استاذ صاحب | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


