021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
ایک مسجد سے دوسری مسجد کا فاصلہ
79033وقف کے مسائلمسجد کے احکام و مسائل

سوال

دوسری مسجد بنا نے میں کتنا فاصلہ ضروری ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

شریعت مطہرہ میں اس سلسلے میں کوئی تحدید نہیں ہے، بلکہ اس کا دارمدار ضرورت پر ہے کہ دوسری مسجد ضرورت کی بناء پر بنائی جاسکتی ہے۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

25/جمادی الثانیہ1444ھ

 

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب