021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پہاڑی علاقےمیں نماز جمعہ
79035نماز کا بیانجمعہ و عیدین کے مسائل

سوال

 کیا پہاڑی علاقہ جات میں نماز جمعہ جائز ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جہاں جمعہ کی شرائط پائی جاتی ہوں وہاں جائزہے،اور جہاں شرائط موجود نہ ہوں وہاں پڑھنادرست نہیں ہے۔

حوالہ جات

سید نوید اللہ

دارالافتاء،جامعۃ الرشید

25/جمادی الثانیہ1444ھ

 

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

سید نوید اللہ

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب