79176 | جائز و ناجائزامور کا بیان | سلام اورچھینک کا جواب دینے کے آداب |
سوال
اگر دو آمی ملاقات کرتے وقت اکٹھے ایک دوسرے پر سلام کردیں تو سلام کا جواب ایک پر واجب ہے یا دونوں پر ۔ ؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
اگر دو آدمی ملتے وقت ایک دوسرے پر سلام کر دیں تو دونوں پر سلام کا جواب واجب ہوگا۔
حوالہ جات
في التاتارخانیۃ: و إذا التقی الرجلان فیبدأ بسلام،فإذا التقیا فأفضلھما بسبقھما فإن کانا معا یرد کل واحد،ویستحب مع الطھارۃ..(التاتارخانیۃ:18/78)
في الھندیۃ:ویسلم الماشی علی القاعد،ویسلم الذی یأتیک من خلفک کذا في المحیط،إذا التقیا فأفضلھما أسبقھما فإن سلما معا یرد کل واحد ویستحب الرد مع الطھارۃ کذا في الغیاثیۃ:(الفتاوي الھندیۃ:5/401)
في الشامیۃ:ویسلم الذی یأتیک من خلفک ویسلم الماشی علی القاعد،والراکب علی الماشی ،والصغیر علی الکبیر ،وإذا التقیا فأفضلھما یسبقھما،فإن سلما معا یرد کل واحد. (الشامیۃ:َ9/596)
سید سعد عمر شاہ
دار الإفتاء،جامعۃ الرشید،کراچی
01/ رجب المرجب/۱۴۴۴ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | سید سعد عمر شاہ بن سید مہتاب شاہ | مفتیان | فیصل احمد صاحب / مفتی محمد صاحب |