021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
سی بی ڈی پروڈکٹ کی ڈیجیٹل مارکیٹنگ
79360جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

I'm working for a digital marketing agency and they've assigned me to work on a client that sells CBD Products. They have vapes, cigarettes, gummies and CBD oil. This is the link to their website https://cbdhub.store/ I've seen similar websites selling these products by claiming them halal. Over the internet the information is confusing, some are saying that it's completely halal, some are comparing it with cigarettes and claiming it's makrooh while some also think it's haram. My question is that working for this store as a digital marketer is Halal Makrooh or Haram?

 

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

     معلومات کے مطابق ’’سی بی ڈی‘‘ ایک مادہ ہے جو بھنگ کے پودے سے نکالا جاتا ہے اور یہ نشہ آور نہیں ہے، البتہ اس میں کسی حد تک تیزی ہوتی ہے۔ لہٰذا ’’ سی بی ڈی‘‘ پر مشتمل پروڈکٹ کی مارکیٹنگ کرنے کی گنجائش ہے بشرطیکہ مارکیٹنگ کا طریقہ شریعت کے خلاف نہ ہو۔

     یہ معلومات کس حدتک درست ہیں  اس بارے میں یقین سے نہیں کہا جاسکتا، لہٰذا اگر ممکن ہو تو کسی اور چیز کی مارکیٹنگ کا کام لے لیں۔

حوالہ جات
۔۔۔

عمر فاروق

دار الافتاء جامعۃ الرشیدکراچی

۱۵/رجب المرجب/۱۴۴۴ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عمرفاروق بن فرقان احمد آفاق

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے