03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
غیر سودی بینکاری کا حکم
79557سود اور جوے کے مسائلمختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان

سوال

اسلامی بینکنگ سسٹم کہاں تک درست ہے؟ اس میں کھلے ہوئے اکاؤنٹس میں موجود رقم پر دیا جانے والا نفع جائز ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اسلامی بینکاری نظام مستند و ماہرین علماء کی زیرِ نگرانی چل رہا ہے، اور اس میں مختلف اکاؤنٹس سے دیا جانے والا نفع شرعی اصولوں کی رعایت کرکے دیا جاتا ہے، لہٰذا یہ جائز ہے۔

حوالہ جات

محمد مسعود الحسن صدیقی

دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی

24/رجب الخیر/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد مسعود الحسن صدیقی ولد احمد حسن صدیقی

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب