03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تنخواہ کے لیے سیونگ اکاؤنٹ کھلوانے کا حکم
79558سود اور جوے کے مسائلمختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان

سوال

تنخواہ کے لیے بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوائے جا سکتے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تنخواہ کے لیے غیر سودی بینک میں سیونگ اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں، اور اُس پر جو نفع حاصل ہوگا، وہ حلال ہوگا۔ لیکن کنونشنل بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا جائز نہیں ہے۔

حوالہ جات

محمد مسعود الحسن صدیقی

دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی

24/رجب الخیر/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد مسعود الحسن صدیقی ولد احمد حسن صدیقی

مفتیان

محمد حسین خلیل خیل صاحب / سعید احمد حسن صاحب