80328 | حج کے احکام ومسائل | احرام اور اس کے ممنوعات کا بیان |
سوال
کیا حالتِ احرام میں یہ چپل (جو تصویر میں ہے) پہن سکتے ہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
حالت ِ احرام میں پہنی جانے والی چپل کے حوالے سے حکم یہ ہے کہ ایسی چپل پہنی جائے جس میں ٹخنے اور اوپر والی ہڈی سمیت پاؤں کا اوپر کاحصہ کھلا رہے، ان شرائط پر پوری اترنے والی کوئی بھی چپل وغیرہ پہنی جاسکتی ہے، مذکورہ چپل پہن سکتے ہیں۔
حوالہ جات
---
محمد فرحان
دار الافتاء جامعۃ الرشیدکراچی
16/ذو القعدہ/1444ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد فرحان بن محمد سلیم | مفتیان | آفتاب احمد صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |