03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
تین بیٹوں،تین بیٹیوں اور شوہر کے درمیان دس لاکھ ترکہ کی تقسیم
81008میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

مرحومہ بہن کے حصے کے 10 لاکھ اس کے ورثا(تین بیٹے،تین بیٹیاں اورشوہر) کے درمیان کس حساب سے تقسیم ہوں گے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

مرحومہ بہن کے حصے میں آنے والی رقم دس لاکھ میں سے250000 ان کے شوہر کو ملیں گے اور671ء166666مرحومہ کے ہر بیٹے کو،جبکہ 335ء83333 مرحومہ کی ہر بیٹی کو ملیں گے۔

حوالہ جات

"الدر المختار" (6/ 770):

"(والربع للزوج مع أحدهما) أي الولد أو ولد الابن (والنصف له عند عدمهما) فللزوج حالتان النصف والربع".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

27/محرم 1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب