03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مقتدی کا امام کے پیچھے تعوذ اور تسمیہ پڑھنے کا حکم
80411نماز کا بیاننماز کےمتفرق مسائل

سوال

کیا مقتدی امام کے پیچھے ثناء پڑھنے کے بعد تعوذ اور تسمیہ پڑھے گا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تعوذ اور تسمیہ یعنی أعوذ باللہ من الشیطن الرجیم اور بسم اللہ الرحمٰن الرحیم قراء ت کی سنت ہے او ر مقتدی پر چونکہ قراء ت ہی نہیں ہے، اس لیے وہ امام کے پیچھے أعوذ باللہ الخ اور بسم اللہ الخ نہیں پڑھے گا۔

حوالہ جات

احمد الر حمٰن

دار الافتاء، جامعۃ الرشید کراچی

27/ذوالقعدہ/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

احمد الرحمن بن محمد مستمر خان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب