021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
والدین کی کفالت میں موجودچھوٹی بہن کو زکوۃ دینا
81544زکوة کابیانمستحقین زکوة کا بیان

سوال

ایک صاحب نصاب بہن اپنی چھوٹی بہن جو کہ صاحب نصاب نہیں کو زکوۃ دے سکتی ہے، جبکہ ان کے والدین مالدار ہیں اور وہ چھوٹی بہن کا خرچہ بھی اٹھاتے ہیں اور دونوں بہنیں اپنے والدین کے ساتھ رہتی ہیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

دے سکتی ہے،بشرطیکہ بالغ ہو اورمستحق ہو۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷ربیع الثانی۱۴۴۵ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے