021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
مال زکوۃ پر ہر سال زکوۃ لازم ہوگی۔
81545زکوة کابیانسونا،چاندی اور زیورات میں زکوة کے احکام

سوال

ایک عالمہ نے ہمیں یہ مسئلہ بتایا کہ جس مال کی ایک بار زکوۃ ادا کر دی گئی ہو اس پر دوبارہ زکوۃ نہیں آتی۔کیا یہ مسئلہ درست ہے؟اگر درست ہے تو کیا جس سونے کی ایک بار زکوۃ دے دی جیسے میرے پاس تین تالہ سونا اور کچھ رقم ہے اور میں نے اس کی زکوۃ دے دی تو کیا اگلے سال اس سونے کی زکوۃ مجھ پر واجب نہ ہو گی؟ چاہے کچھ رقم بھی ساتھ ہو۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس عالمہ کا یہ مسئلہ درست نہیں، شاید سمجھانے یا سمجھنے میں غلطی ہوگئی ہے،بلکہ ہر سال کی الگ الگ زکوۃ دینا لازم ہوگا،جیساکہ پہلے سؤال کے جواب میں لکھا جاچکا۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۷ربیع الثانی۱۴۴۵ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے