| 81595 | میراث کے مسائل | میراث کے متفرق مسائل |
سوال
سوال میراث صرف ان چار بیٹوں اور تین بیٹیوں میں سے صرف زندہ کے درمیان تقسیم ہوگی یا سب میں؟
سوال جن ورثا یعنی بہن یا بھائی کا انتقال ہوگیا ہے،ان کے حصے کی رقم ان کے بچوں تک پہنچانی ہوگی؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
مرحوم والد کی وفات کےوقت ان کے جو ورثا زندہ تھے ان سب میں تقسیم ہوگی،پھر جن ورثا کا بعد میں انتقال ہوگیا ہے،ان کا حصہ ان کی وفات کے وقت موجود ورثا کو دیا جائے گا۔
اگر ورثا کے حصوں کی تفصیل درکار ہو تو تمام ورثا کی تفصیل لکھ دوبارہ پوچھ سکتے ہیں۔
حوالہ جات
...............
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
12/ربیع الثانی1445ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


