021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
منگنی کے بعد لڑکی اور لڑکے کا ایک دوسرے کو دیکھنا
81686جائز و ناجائزامور کا بیانپردے کے احکام

سوال

رشتہ داری میں رشتہ لگ جانے کے بعد منگنی کے موقع پر کیا لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو ایک بار دیکھ سکتے ہیں باوجود اس کے کہ ایک,دو سال پہلے ایک دوسرے کو دیکھا بھی ہو(لڑکی کے شرعی پردہ شروع کرنے سے پہلے)

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سے پہلے تو ایک دوسرے کو دیکھنا جائز نہیں اور نکاح کے بعد رخصتی سے پہلے دیکھنا جائز تو ہے،لیکن اسلامی معاشرتی روایات واقدار اور شرافت کے خلاف اور ناپسندیدہ عمل ہے۔

حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

۱۹ربیع الثانی۱۴۴۵ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے