021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
"معراج میں حضرت عائشہ کو ایک راز کا معلوم ہونا” روایت کی حقیقت
80984حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

کیا یہ بات کسی روایت سے ثابت ہے کہ حضرت عائشہ ﷝ نے اپنے والد: حضرت ابو بکر صدیق ﷛ سے مشورہ کرکے نبی کریم ﷺ سے معراج کی رات کی خاص باتوں میں سے ایک بات کا پوچھ کر حضرت ابو بکر صدیق ﷛  کو بتائی تھی، جس کو سن کر وہ رو پڑے تھے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

کافی تلاش کے بعد بھی مذکورہ بالا روایت ہمیں نہیں مل سکی، اس لیے بظاہر یہ روایت ثابت نہیں ہے۔

حوالہ جات

احمد الرحمٰن

دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی

24/محرم الحرام/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

احمد الرحمن بن محمد مستمر خان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے