021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
"اعرابی کو دیکھ کر آپ ﷺ کا یا کریم پڑھنا” روایت کی حقیقت
80985حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

کیا یہ واقعہ مستند ہے کہ ایک مرتبہ نبی کریم ﷺ طواف فرما رہے تھے، ان کے آگے ایک اعرابی طواف کر رہا تھا، اس کی زبان پر یَا کَرِیمُ یَا کَرِیمُ کی صدا تھی۔ حضور ﷺ نے بھی پیچھے سے یَا کَرِیمُ پڑھنا شروع کر دیا تو اس اعرابی نے آپ ﷺ سے کہا کہ آپ میرا مذاق اُڑا رہے ہیں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

سوال میں مذکورہ واقعہ کا ذکر کسی بھی مستند کتاب میں ہمیں نہیں ملا۔

حوالہ جات

احمد الرحمٰن

دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی

24/محرم الحرام/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

احمد الرحمن بن محمد مستمر خان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے