021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
"قیامت میں ایک شخص کی نیکی سے دو افراد کا جنت میں داخلہ” روایت کی حقیقت
80982حدیث سے متعلق مسائل کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

روزِ قیامت ایک نیکی دینے پر دو افراد کا جنت میں جانا۔ کیا یہ روایت درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس طرح کی بات دو دوستوں کے متعلق  امام قرطبی نے یوں نقل کی ہے:

وقال كعب: إن الرجلين كانا صديقين في الدنيا، فيمر أحدهما بصاحبه وهو يجر إلى النار، فيقول له أخوه: والله ما بقى لى إلا حسنة واحدة أنجو بها، خذها أنت يا أخى فتنجو بها مما أرى، وأبقى أنا وإياك من أصحاب الاعراف. قال: فيأمر الله بهما جميعا فيدخلان الجنة. تفسير القرطبي (13/ 118)

یہ روایت یا اس طرح کی کوئی اور روایت کتب حدیث میں نہیں مل سکی، امام قرطبی رحمہ اللہ نے بھی اس کا کوئی حوالہ نہیں دیا ہے ۔

حوالہ جات

احمد الرحمٰن

دارالافتاء جامعۃ الرشید، کراچی

24/محرم الحرام/1444ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

احمد الرحمن بن محمد مستمر خان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سیّد عابد شاہ صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے