021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
لڑکی کا نام عیشہ رکھنا کیسا ہے؟
81902جائز و ناجائزامور کا بیانبچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل

سوال

عیشہ نام رکھنا کیساہے؟میں اپنی بیٹی کا نام عیشہ رکھ سکتا ہوں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

عیشہ کا مطلب ہے 'زندگی'،اور یہ نام رکھا جا سکتا ہے۔ البتہ  صحابیات رضی اللہ عنہن کے نام پر رکھنا بہتر ہو گا۔

حوالہ جات
ﵟفَأَمَّا مَن ثَقُلَتۡ مَوَٰزِينُهُۥ ٦ فَهُوَ فِي عِيشَةٖ رَّاضِيَةٖ ٧ ﵞ [القارعة: 6-7] 
عَن أبي هُرَيرة؛ أَنَّ رَسُولَ اللهِ ﷺ قال: إن من حق الولد على الوالد أن يحسن اسمه ويحسن أدبه.
(مسند البزار :١٥/‏١٧٦)
وَعَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ  قَالَ: «قَالَ رَسُولُ اللَّهِ ﷺ: «تُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَسْمَائِكُمْ وَأَسْمَاءِ آبَائِكُمْ، فَأَحْسِنُوا أَسْمَاءَكُمْ»» رَوَاهُ أَحْمَدُ، وَأَبُو دَاوُدَ.
(مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح ٧:/‏٣٠٠٤)

عابد مجید

دارالافتاء جامعۃ الرشید کراچی

ھ1445-05-07

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

حافظ عابد علی ولد عبدالمجید

مفتیان

فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے