| 86139 | جائز و ناجائزامور کا بیان | خریدو فروخت اور کمائی کے متفرق مسائل |
سوال
کسی نے بینک سے لون لیا ہے اور اس کی قسط جمع کرنا چاہتا ہے تو ہمارے لئے اس کا جمع کرنا کیسا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
چونکہ اس کی وجہ سے سودی معاملہ میں معاونت کا ارتکاب لازم آتا ہے،اس لئے اس سے گریز لازم ہے۔
حوالہ جات
"صحيح مسلم للنيسابوري " (ج 5 / ص 50) :
"عن جابر قال لعن رسولﷲ صلى ﷲ عليه وسلم آكل الربا وموكله وكاتبه وشاهديه وقال: هم سواء".
محمد طارق
دارالافتاءجامعۃالرشید
01/رجب 1446ھط
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | محمد طارق غرفی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


