021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
طواف وداع کرنے سے پہلے عمرہ کرنا
83158حج کے احکام ومسائلحج کے جدید اور متفرق مسائل

سوال

      کیا طواف وداع کرنے سے پہلے عمرہ کرنا خلاف اولی ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

طواف وداع کرنے سے پہلے  عمرہ کرنے میں کسی قسم کی کوئی کراہت نہیں ہے ،البتہ وطن واپسی سے پہلے طواف وداع کرنا واجب ہے،اگر طواف وداع کیے بغیر وطن لوٹ گیا تو دم لازم ہوگا۔

حوالہ جات
من خرج من مکۃ ولم یطف یجب علیہ العود بلا إحرام مالم یجاوز المیقات،فإن جاوزہ لم یجب الرجوع عینا،بل إماأن یمضی وعلیہ دم،وإما أن یرجع بإحرام عمرۃ أو حج، فاذا رجع ابتدأ بطواف العمرۃ ثم یطوف للصدر، ولا شی ٔ علیہ للتأخیرویکون مُسیٔا،والأولی أن لا یرجع بعد المجاوزۃ ویبعث دما؛ لأنہ أنفعُ للفقراء وأیسر علیہ.
(غنیۃ الناسک فی بغیۃ المناسک،(فصل  فیمن خرج من مکۃ ولم یطف [أی للصدر])ص:۳۰۶،ط:دار رائدۃ فی الطباعۃ والنشر والتوزیع الاسلامی،اردو بازار لاہور)

محمد حمزہ سلیمان

دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی

۰۲.شعبان۱۴۴۵ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد حمزہ سلیمان بن محمد سلیمان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے