021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
زوجہ کی ہمشیرہ کو ساتھ لے جانے پر بیوی کا نکاح ختم نہیں ہوتا (زوجہ کی بہن /سالی سے ناجائز تعلق کی وجہ سے نکاح باقی ہے یاختم ہوگیا؟)
83137نکاح کا بیانجہیز،مہر اور گھریلو سامان کا بیان

سوال

ایک بندہ جو اپنی زوجہ کی ہمیشرہ کو گھر سے لےگیا ہے ،کراچی سے پنجاب تک جو تقریباً 9 گھنٹے کا سفر ہے وہ ساتھ رہے ہیں ،جیسے بس سے اترے ہیں تو پکڑے گئے ہیں۔ اب اس کی زوجہ کا نکاح باقی ہے یا نہیں ؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

زوجہ کی ہمشیرہ کےساتھ سفر کرنےسے زوجہ کے نکاح پر کوئی اثر نہیں پڑتا ،اگرچہ ناجائز طریقے سے زوجہ کی ہمشیرہ کو سفر پر لے جاناناجائز اور حرام کام ہے۔

حوالہ جات
۔

نعمت اللہ

دارالافتاء جامعہ الرشید،کراچی

2/شعبان/1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نعمت اللہ بن نورزمان

مفتیان

آفتاب احمد صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے