021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
عید کی نماز کے بعد زمین کو اپنے استعمال میں لانا
83652نماز کا بیانجمعہ و عیدین کے مسائل

سوال

اگر ہم اپنی زمین جس میں ہم اناج کا فصل لگاتے ہیں، میں عید کی نماز ادا کریں تو اس کے بعد اسے اپنے استعمال میں لاسکتے ہیں؟ کوئی گناہ تو نہیں ہوگا؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جی بالکل اپنی مملوکہ زمین میں عید کی نماز پڑھنے کے بعد اسے استعمال میں لانا درست ہے، اس میں گناہ کی کوئی بات نہیں۔

حوالہ جات
۔

عبداللہ ولی غفر اللہ لہٗ

  دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

     20 /شوال المکرم/1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

عبداللہ ولی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے