021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
پینسل کی مدد سے تصاویر بنانے کا حکم
83709جائز و ناجائزامور کا بیانکھیل،گانے اور تصویر کےاحکام

سوال

پینسل کی مدد سے کاغذ پر انسانوں،حیوانوں اور فطرت یعنی پہاڑوں وغیرہ کی تصاویر بنانا کیسا ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

پینسل کے ذریعے کسی بھی جاندار،چاہے انسان ہو یا حیوان کا اسکیچ (خاکہ) بنانا جائز نہیں ہے،البتہ غیر جاندار اشیاء کے اسکیچز  (خاکے) بنانے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

حوالہ جات
"مرقاة المفاتيح " (7/ 2852):
"(وعن عبد الله بن مسعود قال: سمعت رسول ﷲ- صلى ﷲعليه وسلم - يقول: «أشد الناس عذابا عند ﷲ المصورون» ) : قيل: الأولى أن يحمل على التهديد؛ لأن قوله: عندﷲ يلوح إلى أنه يستحق أن يكون كذا لكنه محل العفو، وقال النووي: هذا محمول على من صور الأصنام لتعبد فله أشد العذاب؛ لأنه كافر، وقيل: هذا فيمن قصد المضاهاة بخلق ﷲ تعالى، واعتقد ذلك، وهو كافر، وعذابه أشد، وأما من لم يقصدها فهو فاسق لا يكفر كسائر المعاصي، ثم الشجر ونحوه مما لا روح له، فلا تحرم صنعته، ولا التكسب له. هذا مذهب العلماء".

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

28/شوال 1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے