| 83784 | تاریخ،جہاد اور مناقب کا بیان | متفرّق مسائل |
سوال
کیا تبلیغی جماعت میں سہ روزہ ، چلہ یا سال کے لیے جانا قرآن وسنت سے ثابت ہے یا نہیں؟ اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
تبلیغی جماعت میں سہ روزہ ،چلہ یا سال کےلیےجانا کوئی شرعی حکم( واجب ،سنت وغیرہ) نہیں، بلکہ اس کام سے جڑنے اور سیکھنے کےلیے ایک انتظامی ترتیب ہے،لہذااس کے لیے قرآن وحدیث سے ثبوت کا مطالبہ کرنادرست نہیں۔
حوالہ جات
۔۔۔۔۔۔
نواب الدین
دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی
۵ذیقعدہ۱۴۴۵ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نواب الدین | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


