03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
نمازوں اور روزوں کے فدیے کی وصیت کا حکم
83906وصیت کا بیانمتفرّق مسائل

سوال

کیا وصیت نامے میں وراثت میں سےباقی نمازوں کا فدیہ اور روزوں کےفدیے کے ادا کرنے کالکھ سکتا ہوں؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

جی!انتقال سے قبل جو نمازیں یا روزے ذمے میں باقی رہ جائیں،ان کے فدیے کی ادائیگی وراثت میں سے کرنے کی وصیت جائز ہے،البتہ یہ وصیت کل مالِ وراثت میں سےایک تہائی میں نافذ ہوگی۔

حوالہ جات

الدر المختار وحاشية ابن عابدين (رد المحتار) (2/ 72)

(ولو مات وعليه صلوات فائتة وأوصى بالكفارة يعطى لكل صلاة نصف صاع من بر) كالفطرة.

محمد حمزہ سلیمان

دارالافتا ء،جامعۃالرشید ،کراچی

 ۱۴.ذو القعدہ۱۴۴۵ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد حمزہ سلیمان بن محمد سلیمان

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب