03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
کیارمضان میں کپڑا سلوا کر پہننے سے کیا قیامت کے دن اس کا سوال نہ ہو گا؟
83869جائز و ناجائزامور کا بیانجائز و ناجائز کے متفرق مسائل

سوال

ہمارےہاں یہ بات بہت مشہورہےکہ اگرکوئی کپڑاسلواکراسےرمضان میں پہن لیاجائےتوجب قیامت کےدن بقیہ نعمتوں کےمتعلق سوال ہوگاتواس کپڑےکےمتعلق رمضان کی برکت سےسوال نہیں ہوگا،قرآن وسنت کی روشنی میں وضاحت فرمائیں کہ یہ بات کس حدتک درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

تلاش کے باوجود احادیثِ مبارکہ میں ہمیں ایسی کوئی بات نہیں ملی، لہذا ثبوت کے بغیر یہ عقیدہ رکھنا درست نہیں ہے کہ رمضان میں نیا کپڑا یا کوئی نئی چیز استعمال کرنے سے حساب نہیں ہو گا۔

حوالہ جات

۔۔۔

محمد نعمان خالد

دارالافتاء جامعة الرشیدکراچی

15/ذوالقعدة 1445ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد نعمان خالد

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب