| 83883 | زکوة کابیان | زکوة کے جدید اور متفرق مسائل کا بیان |
سوال
مذکورہ بالا تفصیلات کے پس منظر میں یہ بھی راہنمائی فرمائیں یہ کہ میں نے جو رقم اس کی دائیگی کے لیے مخصوص کی ہوئی ہے اس کو بھی زکوۃ کے نصاب میں شامل کیا جائےگاجب کہ مدت ختم ہونے میں ابھی وقت باقی ہےاور میرا ارادہ (کہ ملازمت وقت سے پہلے چھوڑ دوں گا ) ابھی بھی برقرار ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
جمع کردہ رقم چونکہ آپ ہی کی ملکیت ہے ،لہذا اس پر زکاۃ لازم ہوگی۔
حوالہ جات
.
شیرعلی
دارالافتاء جامعۃ الرشید
16 ذو القعدہ1445ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | شیرعلی بن محمد یوسف | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


