021-36880325,0321-2560445

بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ

ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
میڈیکل لائسنس کرایہ پر دینا
84080خرید و فروخت کے احکامحقوق کی خریدوفروخت کے مسائل

سوال

ایک میڈیکل لائسنس  رکھنےوالا شخص اپنا لائسنس  کسی دوسرے شخص کو دیتا ہےاور ماہانہ کرایہ وصول کرتا ہے،کیایہ درست ہے؟

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

یہ دھوکہ ہے اور خلاف قانون بھی ہے ،لہذا یہ معاملہ ناجائز ہے اور اس کی اجرت بھی حلال نہیں،اس لیےکہ لائسنس ایک شخصی اجازت نامہ ہےاوراجازت کوئی ایسی چیز نہیں جس کو منتقل کیا جاسکے یا کسی کودیکراس  کا کوئی عوض لیاجاسکے۔

حوالہ جات
حاشية رد المحتار - (ج 5 / ص 22)
 وفی الاشباہ : لا يجوز الاعتياض عن الحقوق المجردة کحق الشفعۃ
قوله: (لا يجوز الاعتياض عن الحقوق المجردة على الملك) قال في البدائع: الحقوق المفردة لا تحتمل التمليك ولا يجوز الصلح عنها.
أقول: وكذا لا تضمن بالاتلاف.

نواب الدین

دار الافتاء جامعۃ الرشید کراچی

 ۲۵ذیقعدہ۱۴۴۵ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

نواب الدین

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے