| 84217 | سود اور جوے کے مسائل | مختلف بینکوں اور جدید مالیاتی اداروں کے سود سے متعلق مسائل کا بیان |
سوال
Al Meezan Investment میں پیسے انویسٹ کرنا جائز ہے یا نہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
ہماری معلومات کےمطابق المیزان انویسٹمنٹ مستند مفتیان کرام کی نگرانی میں چل رہا ہے، اس لیے اس میں پیسےانویسٹ کرنا جائز ہے۔
حوالہ جات
....
نعمت اللہ
دارالافتاء جامعہ الرشید،کراچی
04 /محرم/1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | نعمت اللہ بن نورزمان | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب |


