| 84541 | جائز و ناجائزامور کا بیان | بچوں وغیرہ کے نام رکھنے سے متعلق مسائل |
سوال
سلمان نام کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
سلمان کا معنی ہے (بے عیب، تندرست) اور یہ مشہور صحابی کا بھی نام ہے۔ لہذا سلمان نام رکھنا جائز ہے۔
حوالہ جات
۔۔۔
اسامہ مدنی
دارالافتا ء جامعۃالرشید،کراچی
11/ صفر1446ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | اسامہ بن محمد مدنی | مفتیان | سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب |


