03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
وراثت سے متعلق کتاب
85230.میراث کے مسائلمیراث کے متفرق مسائل

سوال

وراثت کا اسلامی قانون کیا ہے؟ براہِ کرام اس سے متعلق کسی مستند کتاب کے حوالے سے راہنمائی فرمائیں۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس حوالے سے آپ درج ذیل کتابوں کا مطالعہ کرسکتے ہیں:

’’تقسیم وراثت کی اہمیت ‘‘مفتی رشید احمد نوراللہ مرقدہ

’’ تسہیل المیراث ‘‘ مفتی رشید احمد نوراللہ مرقدہ

"تسہیل الفرائض "مؤلف:مولانا مجاہد شہیدرحمہ اللہ

"اسلام کا قانون وراثت " مؤلف:مولانا شوکت علی قاسمی

کتاب الفرائض جو مولانا سید سلمان منصورپوری کے زیر نگرانی مفتی اسامہ عظیم نے مرتب کی ہے۔

حوالہ جات

.......

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

29/ربیع الثانی1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / سعید احمد حسن صاحب