03182754103,03182754104
بِسْمِ اللَّـهِ الرَّحْمَـٰنِ الرَّحِيمِ
ask@almuftionline.com
AlmuftiName
فَسْئَلُوْٓا اَہْلَ الذِّکْرِ اِنْ کُنْتُمْ لاَ تَعْلَمُوْنَ
ALmufti12
وٹہ سٹہ کی صورت میں ایک لڑکی کو طلاق ہونے کی وجہ سے دوسری کو طلاق دینا
85283طلاق کے احکامطلاق کے متفرق مسائل

سوال

دوسرا سوال کہ میری ہمشیرہ کا رشتہ میرے سسرال کے خاندان میں ہوا اور وہ لوگ کہہ رہے ہیں کہ ہماری بیٹی نہ بسی تو کسی کی بیٹی نہیں بسے گی،یعنی میری ہمشیرہ کا گھر خراب کریں گے،میری ہمشیرہ کی دو بیٹیاں بھی ہیں،تو اس بارے میں کیا حکم ہے؟برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں ۔

اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ

اس حوالے سے آپ کو اور آپ کے والد کو طلاق کا اقدام کرنے سے پہلے سوچنا چاہیے تھا،لیکن بہر حال آپ کے سسرال والوں کو  بھی چاہیے کہ صبر سے کام لیں اوراپنی بیٹی کی طلاق کی سزا ایک ایسی لڑکی کو دینے سےگریز کریں جس کا ان کی بیٹی کو طلاق دلوانے میں کوئی عمل دخل نہیں ہے۔

حوالہ جات

...

محمد طارق

دارالافتاءجامعۃالرشید

02/جمادی الاولی1446ھ

واللہ سبحانہ وتعالی اعلم

مجیب

محمد طارق غرفی

مفتیان

سیّد عابد شاہ صاحب / محمد حسین خلیل خیل صاحب