85793 | شرکت کے مسائل | شرکت سے متعلق متفرق مسائل |
سوال
کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس بارے میں کہ تقوی اسلامک بینک آف پنجاب برانچ میں بزنس اکاونٹ کھولنا جائز ہے یا نہیں؟
اَلجَوَابْ بِاسْمِ مُلْہِمِ الصَّوَابْ
تقوی اسلامک بینک آف پنجاب فی الحال مستند علماء کرام کی زیر نگرانی شرعی اصولوں کے مطابق کام کررہا ہے،اس لیے بحالت موجودہ اس میں بزنس اکاؤنٹ کھولنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
حوالہ جات
(ماخوز از تبویب:فتوی نمبر:81406)
جنید صلاح الدین
دار الافتاءجامعۃ الرشید،کراچی
07/جمادی الثانیہ6144ھ
واللہ سبحانہ وتعالی اعلم
مجیب | جنید صلاح الدین ولد صلاح الدین | مفتیان | فیصل احمد صاحب / شہبازعلی صاحب |